خوابوں کی تعبیر خواب میں پیسہ، پانی ، سانپ ، سمندر دیکھنے کی تعبیر

خواب کی تعبیر ، خواب میں سانپ ، پانی، شادی ، سمندر ، پانی پینا ، خواب میں ڈرنا کی تعبیر۔ Khwab ki tabeer in urdu
Khwabon ki tabeer


 خواب کی تعبیر

ابن سیرین خواب کی تعبیر اسلامی اردو کتاب خوابوں کی pdf تابیر آن لائن 

دوستو خواب کے معنی تو آپ جانتے ہی ہوں گے خواب انسان کو سونے کے بعد آتا ہے اس کے آنے کا کوئی ٹائم ٹیبل نی ہوتا خواب دو قسم کے ہوتے ہیں فل مستقبل اور فل مازی ۔ گزرا ہوے وقت کے متابق خواب آتا ہے ۔


 ان خوابوں میں سے حقیقی خواب بھی آتے ہیں کچھ خواب حقیقت میں سچے ہوتے ہیں اللّه تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور اللّه تعالیٰ سب سے زیادہ  اور بہتر جاننے والا ہے بیشک یہ بات آپ کو بھی ماننا ہوگا

تو آو آپ کے ساتھ زندگی میں آنے والے خواب اور ان کی تعبیر شعر کرتے ہیں "خواب کی تعبیر" ہم آپ کو اس پوسٹ میں بتانے والا ہوں "خواب میں پیسے دیکھنا" سوتے ہوے۔

 خواب میں سانپ، آگ،شادی، کچھ خریدنا،  جنازہ ، پانی، پیسہ، اور دوسرے سب خوابوں کی تعبیر بھی آپ کمینٹ میں پوچھ سکتے ہیں ۔


اردو خوابوں میں سانپ، پانی شادی، اور پیسے دیکھنے کی تعبیر


اگر آپ خواب میں کم یا پھر بہت زیادہ  پیسے دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کے آپ کا کہیں جھگڑا ہونے والا ہے یہ نہیں  کے آپ پر کسی قسم کی دولت کی برسات ہوگی ابن سیرین کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔

 وہ فرماتے ہیں خواب میں پیسہ دیکھنا آپ کے لئے  بلکل بھی اچھا نہیں ہے ۔ تو آپ خوابوں میں پیسہ دیکھ کر خوش نا ہو جایا کرو۔

اگر آپ پیسے گھر سے بھر ڈالیں خواب میں تو آپ غم اندھوا سے نجات پائیں گے۔ پیسہ دیکھنا خواب میں پہلے سے آپ کو بتا چکا ہوں آپ یہ پوسٹ پڑھیں 


اگر آپ نے خواب میں پانی پیا اور دیکھا ہے تو اس ظاہر ہوتا ہے آپ کا ایمان قوت سے بھرپور طاقت فل ہوگا ۔
اور اگر آپ خواب میں کوئی چھوٹا یا بڑا "سانپ" دیکھتے ہیں تو آپ نے جو درباروں پر منتیں مانتے ہو اتار کر آؤ پھر سانپ کبھی بھی آپ کو نہیں ڈرا سکتا اللّه کے حکم کے بغیر ڈرا نہیں سکتا ۔

خواب میں دریا ، سمندر ، دیکھنے کی تعبیر

اگر آپ اپنے خواب میں سمندر دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کے آپ کسی تجارتی کام کے لئے کیا نکلو ۔ اور دیکھا ہے کے سمندر آپ گزر گے ہیں تو آپ دشمن پر فتح پاؤ گے۔ اگر آپ نے دریا کا پانی کرہوا کڑھوا پایا ہے تو سمجھو یہ بھی آپ کے لئے ٹھیک نی ہے۔

اگر آپ دیکھو کے دریا میں سے آپ نےگرما گرم پانی پیا ہے تو یہ بھی فٹ نئی ہے مطلب آپ نے گرم پانی کو پیا ہے ، تو آپ کوئی نا کوئی گناہ کرو گے۔

لہٰذا آپ گناہ گار کیا بنو نیک کام کی طرف توجو دیا کرو یہی آپ کی کامیابی ہے اگر آپ  . کسی دوسرے کی بھلائی کرو گے تو اللّه کی طرف سے معجزے ہونگے آپ کی بھلائی خود بخود ہو جاۓ گی اللّه کی طرف سے۔

 اس لئے کسی کا برا نا سوچا کرو ہمیشہ کسی کی بھلائی کا ہی زھن بنا کے رہا کرو کیوں کے اس میں آپ کی بھی بھلائی ہے ۔ اس پوسٹ شیر ضرور کرنا ۔

Post a Comment

Discussion.
Post a Comment